مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(كُلُّ مَا أَسْكَرَ مَمْنُوعٌ) باب: ہر وہ چیز جس سے نشہ ہو منع ہے
حدیث نمبر: 3650
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ ومقتر. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر نشہ آور اور قُویٰ میں سستی پیدا کرنے والی ہر چیز سے منع فرمایا ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔