مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(كَمْ يُمْكِنُ أَنْ تُزَادَ عُقُوبَةُ الجَلْدِ) باب: کوڑوں کی سزا کتنی بڑھائی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 3630
عَن أبي بردة بن ينار عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلَّا فِي حد من حُدُود الله»الشیخ عبدالستار الحماد
ابوبُردہ بن نیار رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کی حدود میں سے کسی حد کے سوا دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارے جائیں۔ ‘‘ متفق علیہ۔