مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(مَتَى تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ؟) باب: چور کا ہاتھ کب کاٹا جائے گا؟
حدیث نمبر: 3590
عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تُقطعُ يدُ السَّارِقِ إِلاَّ بربُعِ دِينَار فَصَاعِدا»الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ��’چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ (مالیت کی چوری) پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ ‘‘ متفق علیہ۔