مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(دُعَاءُ الخُرُوجِ مِنْ بَيْتِ الخَلَاءِ) باب: بیت الخلاء سے خارج ہونے کی دعا
حدیث نمبر: 359
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ قَالَ «غفرانك» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارميالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلا سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا: ((غفرانک))’’میں تیری مغفرت چاہتا ہوں۔ ‘‘ پڑھا کرتے تھے۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔