مشكوة المصابيح
كتاب الحدود— كتاب الحدود
(مَا الْعُقُوبَةُ الَّتِي أَنْزَلَهَا الصَّحَابَةُ عَلَى مَنْ يَفْعَلُ الْفَاحِشَةَ) باب: بدفعلی کرنے والے کو صحابہ نے کیا سزا دی
حدیث نمبر: 3584
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَلِيًّا أَحْرَقَهُمَا وَأَبَا بَكْرٍ هَدَمَ عَلَيْهِمَا حَائِطًا.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے ان دونوں (فاعل اور مفعول) کو جلا دیا، جبکہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان دونوں پر دیوار گرا دی۔ «لَمْ أَجِدْهُ» ”میں نے اسے (یعنی اس روایت کو) نہیں پایا۔“