حدیث نمبر: 356
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَخْرُجِ الرَّجُلَانِ يَضْرِبَانِ الْغَائِطَ كَاشِفَيْنِ عَنْ عَوْرَتِهِمَا يَتَحَدَّثَانِ فَإِنَّ اللَّهَ يَمْقُتُ عَلَى ذَلِكَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
الشیخ عبدالستار الحماد

ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’دو شخص بول و براز کرتے وقت عریاں حالت میں باہم باتیں نہ کریں، کیونکہ الل�� ایسا کرنے پر ناراض ہوتا ہے۔ ‘‘ ضعیف۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الطهارة / حدیث: 356
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضَعِيف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (3/ 36 ح 11330) و أبو داود (15) و ابن ماجه (342)
٭ عکرمة بن عمار عن يحيي بن أبي کثير مضطرب الحديث و للحديث شاھدان ضعيفان .»