حدیث نمبر: 3551
وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَدُّ السَّاحِرِ ضَرْبُهُ بِالسَّيْفِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جادوگر کی حد (یعنی سزا) تلوار کے ساتھ قتل کرنا ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔