مشكوة المصابيح
كتاب القصاص— كتاب القصاص
(بَيَانُ عُقُوبَةِ العَبْدِ الَّذِي يَتْرُكُ دَارَ السَّلَامِ) باب: غلام کا دارالسلام کو چھوڑ دینے کی سزا کا بیان
حدیث نمبر: 3549
وَعَنْ جَرِيرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى الشِّرْكِ فقد حلَّ دَمه» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
جریر رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب غلام مشرکین کے علاقے کی طرف فرار ہو جائے تو اس کا خون حلال ہو جاتا ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔