مشكوة المصابيح
كتاب القصاص— كتاب القصاص
(بَيَانُ وُجُودِ فِرْقَةٍ مِنْ أُمَّتِي مِنَ الفِرْقَتَيْنِ) باب: امت میں دو فرقوں میں سے ایک فرقہ پیدا ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3536
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَكُونُ أُمَّتِي فِرْقَتَيْنِ فَيَخْرُجُ مِنْ بَيْنِهِمَا مَارِقَةٌ يَلِي قَتْلَهُمْ أولاهم بِالْحَقِّ» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صل�� اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’میری امت دو گروہوں میں منقسم ہو جائے گی اور ان دونوں کے بیچ سے ایک خارجی جماعت رونما ہو گی، ان کا خاتمہ وہ لوگ کریں گے جو حق کے زیادہ قریب ہونگے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔