مشكوة المصابيح
كتاب القصاص— كتاب القصاص
(مَنْ رَفَعَ السَّيْفَ مِزَاحًا فَلَيْسَ مِنَّا) باب: مذاق میں بھی تلوار اٹھانے والا ہم میں سے نہیں
حدیث نمبر: 3521
وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَلَّ علينا السَّيفَ فليسَ منَّا» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے ہمارے خلاف تلوار اٹھائی وہ ہم میں سے نہیں۔ ‘‘ رواہ مسلم۔