مشكوة المصابيح
كتاب القصاص— كتاب القصاص
(ذَمُّ المُسَاعَدَةِ فِي قَتْلِ المُؤْمِنِ) باب: مؤمن کے قتل میں تعاون کرنے کی مذمت
حدیث نمبر: 3484
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَعَانَ عَلَى قَتْلِ مُؤْمِنٍ شَطْرَ كَلِمَةٍ لَقِيَ اللَّهَ مَكْتُوبٌ بينَ عينيهِ آيسٌ من رَحْمَة الله» . رَوَاهُ ابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے کسی مومن کے قتل پر تھوڑی سی بات کے برابر بھی مدد کی تو وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے مابین لکھا ہو گا: ’’اللہ کی رحمت سے ناامید۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔