مشكوة المصابيح
كتاب الإيمان والنذور— كتاب الإيمان والنذور
(اللَّهُ تَعَالَى غَنِيٌّ عَنِ التَّعَبِ بِمَنِّ النَّذْرِ) باب: اللہ تعالیٰ نذر مان کر تکلیف اٹھانے سے بے نیاز
حدیث نمبر: 3432
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «ارْكَبْ أَيُّهَا الشَّيْخُ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنْكَ وَعَن نذرك»الشیخ عبدالستار الحماد
اور مسلم کی روایت میں ہے، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’بزرگوار! سوار ہو جاؤ کیونکہ اللہ تم سے اور تمہاری نذر سے بے نیاز ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔