مشكوة المصابيح
كتاب الإيمان والنذور— كتاب الإيمان والنذور
(بَيَانُ صِدْقِ مَنْ يَحْلِفُ) باب: قسم اٹھانے والے کے سچّ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3415
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَمِينُكَ عَلَى مَا يُصَدِّقُكَ عَلَيْهِ صَاحبك» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’تمہاری قسم کا وہی مفہوم معتبر ہو گا جس پر تیرا ساتھی (قسم طلب کرنے والا) تمہیں سچا جانے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔