مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3387
باب: بہترین صدقہ
(أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ)
حدیث نمبر: 3387
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ الشَّفَاعَةُ، بِهَا تُفَكُّ الرَّقَبَةُ ). رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي ( شُعَبِ الْإِيمَانِ ).الشیخ عبدالستار الحماد
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”افضل صدقہ کسی کے لیے ایسی سفارش کرنا ہے جس کی وجہ سے کسی کی گردن آزاد کر دی جائے۔“ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ جِدًّا، رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ» ”اس کی سند بہت ضعیف ہے، اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔“