مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3379
باب: بڑے بچوں کو اختیار ہوتا ہے
(لِلْأَطْفَالِ الْكِبَارِ اخْتِيَارٌ)
حدیث نمبر: 3379
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيَّرَ غُلَامًا بَيْنَ أَبِيهِ وَأُمِّهِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بالغ لڑکے کو اس کے والد اور اس کی والدہ کے درمیان اختیار دیا۔ [صحیح، رواہ الترمذی]۔