مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3364
باب: وہ تین لوگ جن پر موت آسان کر دی جائے گی
(الثَّلَاثَةُ الَّذِينَ يُخَفَّفُ عَلَيْهِمُ الْمَوْتُ)
حدیث نمبر: 3364
وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ يَسَّرَ اللَّهُ حَتْفَهُ، وَأَدْخَلَهُ جَنَّتَهُ : رِفْقٌ بِالضَّعِيفِ، وَشَفَقَةٌ عَلَى الْوَالِدَيْنِ، وَإِحْسَانٌ إِلَى الْمَمْلُوكِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص میں تین صفات ہوں گی اللہ اس کی موت آسان فرما دے گا اور اسے جنت میں داخل فرمائے گا: کمزور سے نرمی کرنا، والدین پر شفقت کرنا اور مملوک سے احسان کرنا۔“ ترمذی، اور انہوں نے کہا: یہ حدیث غریب ہے، «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ جِدًّا» (اس کی سند بہت ضعیف ہے)، «رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ»۔