مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3358
باب: غلام سے بدسلوکی کرنے والے کا بیان
(بَيَانُ مَنْ يُسِيءُ مُعَامَلَةَ الْعَبْدِ)
حدیث نمبر: 3358
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَيِّئُ الْمَلَكَةِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”غلاموں کے ساتھ بُرا سلوک کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔