مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3342
باب: عورت اپنے شوہر کے مال سے کس حد تک خرچ کر سکتی ہے ؟
(إِلَى أَيِّ حَدٍّ يُمْكِنُ لِلْمَرْأَةِ أَنْ تُنْفِقَ مِنْ مَالِ زَوْجِهَا؟)
حدیث نمبر: 3342
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: إِنَّ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَلَيْسَ يُعْطِينِي مَا يَكْفِينِي وَوَلَدِي، إِلَّا مَا أَخَذْتُ مِنْهُ وَهُوَ يَعْلَمُ، فَقَالَ: «خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ»الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، ہندہ بنت عتبہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا، اللہ کے رسول! ابوسفیان رضی اللہ عنہ ایک بخیل آدمی ہے، وہ مجھے اس قدر نہیں دیتا جو میرے اور میری اولاد کے لیے کافی ہو، مگر میں اس سے اس طرح لے لیتی ہوں کہ اسے پتہ نہیں ہوتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس قدر لے لیا کرو جو دستور کے مطابق تیرے اور تیری اولاد کے لیے کافی ہو۔“ متفق علیہ۔