مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(إِنَّ التَّقْبِيلَ يَدْخُلُ فِي زُمْرَةِ المُلَامَسَةِ) باب: بے شک بوسہ لینا، لمس کے زمرے میں آتا ہے
حدیث نمبر: 332
وَعَن ابْن عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِن الْقبْلَة من اللَّمْس فتوضؤوا مِنْهَاالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بے شک بوسہ لینا، لمس کے زمرے میں آتا ہے، پس اس (وجہ) سے وضو کرو۔ ضعیف۔