مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3296
باب: حلالہ کرنے کرانے والے لعنتی
(الْمُحَلِّلُ وَالْمُحَلَّلُ لَهُ مَلْعُونَانِ)
حدیث نمبر: 3296
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جا رہا ہے دونوں پر لعنت فرمائی۔“ صحیح، رواہ الدارمی۔