مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3291
باب: خلع کا جواز
(جَوَازُ الْخُلْعِ)
حدیث نمبر: 3291
وَعَنْ نَافِعٍ عَنْ مَوْلَاةٍ لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّهَا اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا بِكُلِّ شَيْءٍ لَهَا فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ. رَوَاهُ مَالِكٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
نافع، صفیہ بنت ابی عبید رضی اللہ عنہا کی آزاد کردہ لونڈی سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے اپنی ہر چیز کے بدلے اپنے خاوند سے خلع لیا تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کا انکار نہ کیا۔ اسنادہ صحیح، رواہ مالک۔