مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(ثَلَاثَةُ أَصْنَافٍ مَرْفُوعٌ عَنْهُمُ الْقَلَمُ، بِرِوَايَةِ الدَّارِمِي وَابْنِ مَاجَةَ) باب: تین قسم کے مرفوع القلم افراد ، بروایت دارمی و ابن ماجہ
حدیث نمبر: 3288
وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنُ مَاجَهْ عَنْهُمَاالشیخ عبدالستار الحماد
دارمی نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اور ابن ماجہ نے علی رضی اللہ عنہ اور عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الدارمی و ابن ماجہ۔