مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(لَا يَقَعُ الطَّلَاقُ بِالْإِكْرَاهِ) باب: جبر کے ساتھ طلاق واقع نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 3285
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه قيل: معنى الإغلاق: الْإِكْرَاهالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’جبر کی صورت میں نہ طلاق معتبر ہے اور نہ آزاد کرنا۔ ‘‘ اور ’’اغلاق‘‘ کا معنی ’’جبر‘‘ ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔