مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حَدِيثٌ آخَرُ: تَقْدِيمُ أَبِي رَافِعٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَحْمَ الدَّسْتِ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) باب: دوسری حدیث ابورافع رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دستی کا گوشت پیش کرنا
حدیث نمبر: 328
وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ إِلَى آخِرِهِالشیخ عبدالستار الحماد
دارمی نے ابوعبید سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے: ’’پھر پانی منگایا۔ ‘‘ سے آخر تک ذکر نہیں کیا۔ ضعیف۔