مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3276
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیگمات کا دنیا کی آسائیش چھوڑ دینا
(تَرْكُ زَوْجَاتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَفَاهِيَةِ الدُّنْيَا)
حدیث نمبر: 3276
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَاخْتَرْنَا اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو منتخب کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے ہمارے متعلق کچھ بھی شمار نہ کیا۔ متفق علیہ۔