مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3268
باب: نافرمانی کرنے پر مارے تو جوابدہ نہیں
(لَا مَسْؤُولِيَّةَ عَلَى مَنْ يَضْرِبُ عَلَى عِصْيَانٍ)
حدیث نمبر: 3268
وَعَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا يُسْأَلُ الرَّجُلُ فِيمَا ضَرَبَ امْرَأَتَهُ عَلَيْهِ "رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”خاوند سے دریافت نہ کیا جائے کہ اس نے اپنی بیوی کو کیوں مارا ہے؟“ حسن، اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔