مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(وُجُوبُ تَلْبِيَةِ رَغْبَةِ الزَّوْجِ عَلَى الْمَرْأَةِ) باب: شوہر کی خواہش پوری کرنا عورت کے لیے ضروری
حدیث نمبر: 3257
وَعَنْ طَلْقِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا الرَّجُلُ دَعَا زَوْجَتَهُ لِحَاجَتِهِ فَلْتَأْتِهِ وَإِنْ كَانَتْ عَلَى التَّنور» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
طلق بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدمی اپنی اہلیہ کو اپنی حاجت کے لیے بلائے تو اسے اس کے پاس جانا چاہیے خواہ وہ تنور پر ہو۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔