مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(يَجِبُ قَبُولُ دَعْوَةِ الزَّوَاجِ) باب: نکاح کی دعوت قبول کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 3217
وَعَنْ جَابِرٍ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى طَعَام فليجب وَإِن شَاءَ طَعِمَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ اس میں ضرور شرکت کرے، دل چاہے تو کھا لے ورنہ چھوڑ دے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔