مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(دَعْوَةُ وَلِيمَةِ السَّيِّدَةِ زَيْنَبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِلَحْمِ الْمَاعِزِ) باب: سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے ولیمے میں بکری کے گوشت سے دعوت
حدیث نمبر: 3211
وَعَنْهُ قَالَ: مَا أَوْلَمَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أولم على زَيْنَب أولم بِشَاةالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زینب رضی اللہ عنہ کی شادی پر جیسا ولیمہ کیا ویسا ولیمہ اپنی کسی زوجہ محترمہ کی شادی پر نہیں کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بکری سے ولیمہ کیا۔ متفق علیہ۔