مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3190

باب: بیوی یا شوہر ، ایک دوسرے کی پوشیدہ باتیں ظاہر نہ کریں

(عَدَمُ إِفْشَاءِ أَسْرَارِ الزَّوْجَةِ أَوِ الزَّوْجِ)

حدیث نمبر: 3190
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ أَعْظَمَ الْأَمَانَةِ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَفِي رِوَايَةٍ: "إِنَّ مِنْ أَشَرِّ النَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الرَّجُلُ يُفْضِي إِلَى امْرَأَتِهِ وَتُفْضِي إِلَيْهِ ثُمَّ يَنْشُرُ سِرَّهَا  . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
الشیخ عبدالستار الحماد

ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”روز قیامت اللہ کے ہاں سب سے بڑی امانت“ اور ایک دوسری روایت میں ہے: ”روز قیامت اللہ کے نزدیک اس آدمی کا مقام سب سے بُرا ہو گا جو اپنی اہلیہ کے پاس جاتا ہے اور وہ اس کے پاس جاتی ہے، پھر وہ آدمی اس (اہلیہ) کے راز افشا کر دیتا ہے۔“ [رواہ مسلم]

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب النكاح / حدیث: 3190
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيحٌ , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1437/124)»