مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3184
باب: عزل ( فیملی پلاننگ ) کرنے کا بیان
(بَيَانُ العَزْلِ (تَخْطِيطِ الأُسْرَةِ))
حدیث نمبر: 3184
وَعَنْهُ قَالَ: كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَزَادَ مُسْلِمٌ: فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ يَنْهَنَا.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم عزل کیا کرتے تھے جبکہ قرآن نازل ہو رہا تھا۔ بخاری، مسلم۔ اور امام مسلم رحمہ اللہ نے مزید یہ بھی روایت کیا ہے کہ یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچی تو آپ نے ہمیں منع نہیں فرمایا۔ متفق علیہ۔