مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(بَيَانُ العَزْلِ (تَخْطِيطِ الأُسْرَةِ)) باب: عزل ( فیملی پلاننگ ) کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3184
وَعنهُ كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَزَادَ مُسْلِمٌ: فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلم ينهناالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم عزل کیا کرتے تھے جبکہ قرآن نازل ہو رہا تھا۔ بخاری، مسلم۔ اور امام مسلم نے مزید یہ بھی روایت کیا ہے کہ یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچی تو آپ نے ہمیں منع نہیں فرمایا۔ متفق علیہ۔