مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(يَجِبُ بَدْءُ كُلِّ عَمَلٍ بِحَمْدِ اللَّهِ تَعَالَى) باب: ہر کام کو اللہ تعالیٰ کی حمد سے کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 3151
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِالْحَمْدِ لِلَّهِ فَهُوَ أَقْطَعُ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ہر اہم کام جس کا آغاز اللہ کی حمد سے نہ کیا جائے وہ (کام) برکت سے خالی ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔