مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(عُمْرُ حَضْرَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عِنْدَ نِكَاحِهَا) باب: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نکاح کے وقت عمر
حدیث نمبر: 3129
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سَبْعِ سِنِينَ وَزُفَّتْ إِلَيْهِ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ وَلُعَبُهَا مَعَهَا وَمَاتَ عَنْهَا وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے شادی کی تو ان کی عمر سات برس تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر ان کی رخصتی ہوئی تب ان کی عمر نو برس تھی اور ان کے کھلونے ان کے ساتھ تھے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی تو ان کی عمر اٹھارہ برس تھی۔ رواہ مسلم۔