مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(مَنْعُ النَّظَرِ إِلَى غَيْرِ مَحْرَمٍ) باب: نامحرم کی طرف دیکھنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 3104
وَعَن جرير بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظَرِ الْفُجَاءَةِ فَأمرنِي أَن أصرف بَصرِي. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے اچانک اٹھ جانے والی نظر کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علی�� وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں اپنی نظر ہٹا لوں۔ رواہ مسلم۔