مشكوة المصابيح
كتاب النكاح— كتاب النكاح
(عَدَمُ ذِكْرِ امْرَأَةٍ أَجْنَبِيَّةٍ لِلزَّوْجِ) باب: اجنبی عورت کا ذکر اپنے خاوند سے نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 3099
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فَتَنْعَتُهَا لِزَوْجِهَا كَأَنَّهُ ينظر إِلَيْهَا»الشیخ عبدالستار الحماد
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’عورت، عورت کے ساتھ جسم نہ ملائے، پھر وہ اس کے متعلق اپنے خاوند سے بیان کرے گویا کہ وہ اسے دیکھ رہا ہے۔ ‘‘ متفق علیہ۔