مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3094
باب: نکاح زنا سے بچنے کا پاکیزہ ذریعہ
(النِّكَاحُ وَسِيلَةٌ طَاهِرَةٌ لِلْوِقَايَةِ مِنَ الزِّنَا)
حدیث نمبر: 3094
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَرَادَ أَنْ يَلْقَى الله طَاهِرا مطهراً فليتزوج الْحَرَائِر» . رَوَاهُ ابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص پاکیزہ حالت میں اللہ سے ملاقات کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے آزاد عورتوں سے شادی کرنی چاہیے۔“ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔