مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3038
باب: کوئی گری پڑی چیز بری نیت سے نہ اٹھاؤ
(عَدَمُ رَفْعِ شَيْءٍ سَاقِطٍ بِنِيَّةٍ سَيِّئَةٍ)
حدیث نمبر: 3038
وَعَنِ الْجَارُودِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ضَالَّةُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
جارود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کی گم شدہ چیز (اگر وہ اعلان کیے بغیر اٹھا لی جائے تو وہ) آگ کا شعلہ ہے۔“ [صحیح، رواہ الدارمی]