مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(يَجِبُ تَبَادُلُ الهَدَايَا بَيْنَ بَعْضِهِمْ) باب: ایک دوسرے کو تحفہ دینا چاہیے
حدیث نمبر: 3027
وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَهَادُوا فَإِنَّ الْهَدِيَّةَ تُذْهِبُ الضَّغَائِنَ» . رَوَاهُالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’باہم تحائف دیا کرو، کیونکہ تحفہ عداوت دور کر دیتا ہے۔ ‘‘ اسنادہ موضوع۔