مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3024
باب: تحفہ وصول کرنے والا کیا ہے ؟
(مَا هُوَ المُتَلَقِّي لِلْهَدِيَّةِ؟)
حدیث نمبر: 3024
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ فَقَالَ لِفَاعِلِهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے ساتھ کوئی بھلائی کی گئی اور اس نے بھلائی کرنے والے سے کہا: «جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا» ”اللہ تمہیں بہتر بدلہ دے“ تو اس نے اس کی بہت اچھی تعریف کی۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔