مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(الوَالِدُ يَمْلِكُ حَقَّ اسْتِرْجَاعِ الهَدِيَّةِ) باب: والد ہبہ واپس کرنے کا حق رکھتا ہے
حدیث نمبر: 3020
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَرْجِعُ أَحَدٌ فِي هِبَتِهِ إِلَّا الْوَالِدُ مِنْ وَلَده» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’کوئی شخص ہبہ کر کے واپس نہیں لے سکتا، البتہ والدین اپنی اولاد کو کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لے سکتے ہیں۔ ‘‘ صحیح، رواہ النسائی و ابن ماجہ۔