مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3017
باب: ہبہ دے کر واپس لینا کس قدر ناپسندیدہ ہے
(كَمْ هُوَ نَكِرٌ إِعْطَاءُ هَدِيَّةٍ ثُمَّ اسْتِرْجَاعُهَا)
حدیث نمبر: 3017
وَعَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ”خوشبو (کے تحفے) کو واپس نہیں کیا کرتے تھے۔“ رواہ البخاری۔