مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3015
باب: عمریٰ کے طور پر دی گئی چیز اس کی یا اس کی اولاد کی جس کو دی گئی
(الشَّيْءُ المُعْطَى عَلَى سَبِيلِ العُمْرِيَّةِ يَكُونُ لِمَنْ أُعْطِيَ أَوْ لِذُرِّيَّتِهِ)
حدیث نمبر: 3015
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "أَمْسِكُوا أَمْوَالَكُمْ عَلَيْكُمْ لَا تُفْسِدُوهَا، فَإِنَّهُ مَنْ أَعْمَرَ عُمْرَى فَهِيَ لِلَّذِي أُعْمِرَ حَيًّا وَمَيِّتًا وَلِعَقِبِهِ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے اموال کی حفاظت کرو اور انہیں خراب نہ کرو، کیونکہ جس شخص نے «عُمْرٰی» (زندگی بھر کے لیے عطیہ) دیا تو وہ اسی شخص کا ہے جس کو «عُمْرٰی» دیا گیا، اس کی زندگی میں بھی، اس کے مرنے کے بعد بھی اور اس کے ورثاء کا ہے۔“ [رواہ مسلم]