مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(القَوْمُ الَّذِينَ لَا يُحَافِظُونَ عَلَى حُقُوقِ الضُّعَفَاءِ لَيْسُوا طَاهِرِينَ) باب: جس قوم میں کمزور لوگوں کے حقوق محفوظ نہ ہوں وہ پاک نہیں
حدیث نمبر: 3003
وَعَنْ طَاوُسٍ مُرْسَلًا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «من أحيى مَوَاتًا مِنَ الْأَرْضِ فَهُوَ لَهُ وَعَادِيُّ الْأَرْضِ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ هِيَ لَكُمْ مِنِّي» . رَوَاهُ الشَّافِعِيالشیخ عبدالستار الحماد
طاؤس ؒ سے مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص بنجر زمین کو آباد کر لے تو وہ اسی کی ہے۔ اور قدیم بنجر زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، پھر وہ میری طرف سے تمہارے لیے ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الشافعی۔