مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2996
باب: جو غیر آباد زمین پر آبادی کرے تو وہ اسی کی ہے
(الأَرْضُ غَيْرُ المَأْهُولَةِ لِمَنْ يُحْيِيهَا)
حدیث نمبر: 2996
عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى الْأَرْضِ فَهُوَ لَهُ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
حسن رحمہ اللہ، سمرہ رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی (بنجر) زمین پر چار دیواری کر لے تو وہ قطعہ زمین اس کا ہے۔“ (اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد)۔