مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(الأَرْضُ غَيْرُ المَأْهُولَةِ لِمَنْ يُحْيِيهَا) باب: جو غیر آباد زمین پر آبادی کرے تو وہ اسی کی ہے
حدیث نمبر: 2996
عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى الْأَرْضِ فَهُوَ لَهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَالشیخ عبدالستار الحماد
حسن ؒ سمرہ رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص کسی (بنجر) زمین پر چار دیواری کر لے تو وہ قطعہ زمین اس کا ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔