مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2971
باب: غیر منقولہ میں شفعہ ہے
(الشُّفْعَةُ فِي العَقَارِ)
حدیث نمبر: 2971
عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: إِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فِي الْأَرْضِ فَلَا شُفْعَةَ فِيهَا وَلَا شُفْعَةَ فِي بِئْرٍ وَلَا فَحْلِ النَّخْلِ. رَوَاهُ مَالِكٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب زمین کی حدود متعین ہو جائیں تو پھر اس میں شفعہ نہیں، اور اسی طرح کنوئیں اور پیوند لگی کھجور میں شفعہ نہیں“۔ سندہ ضعیف، رواہ مالک۔