مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2963
باب: پڑوسی کو قریب ہونے کی وجہ سے شفعہ کا حق
(حَقُّ الشُّفْعَةِ لِلْجَارِ بِسَبَبِ القُرْبِ)
حدیث نمبر: 2963
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پڑوسی اپنے قرب کی وجہ سے (شفعہ کا) زیادہ حق دار ہے۔“ رواہ البخاری۔