مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2925
باب: قرض کی واپسی میں کچھ زیادہ دینا بہتر ہے
(إِعْطَاءُ شَيْءٍ زَائِدٍ عِنْدَ إِرْجَاعِ القَرْضِ أَفْضَلُ)
حدیث نمبر: 2925
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ لِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میرا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ مجھے ادا کیا اور مجھے مزید عطا کیا۔ (صحیح، رواہ ابوداؤد)۔