مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(إِعْطَاءُ شَيْءٍ زَائِدٍ عِنْدَ إِرْجَاعِ القَرْضِ أَفْضَلُ) باب: قرض کی واپسی میں کچھ زیادہ دینا بہتر ہے
حدیث نمبر: 2925
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ لِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میرا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ مجھے ادا کیا اور مجھے مزید عطا کیا۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔